Short Zikr Reminder description
چھوٹی چھوٹی دعائیں
اور مختصر اذکار
جسے آپ میسج ملنے پر
فوراً آسانی سے کر سکتے ہیں.
چونکہ ہم اپنے کام کاج میں
یا فیملی یا دوستوں کے ساتھ
مصروف ہوتے ہیں
اس وقت اللہ کی یاد سے
غافل ہو جاتے ہیں
یہ ریمائنڈر ہمیں
ذکر یاد دلا دیتا ہے.