Maulana Yunus Maleg description
مالیگاؤں شہر کی مشہور ترین مالیگ فیمیلی کے آبا میں شمار ہونے والی مشہور شخصیت اور مخلص عالم دین مولانا یونس مالیگ رحمۃ اللہ علیہ کی نعتیہ شاعری اور ان کے شعری محاسن پر مقالات کامجموعہ ہے۔ جس میں چھ مقالات اور چند مشاہیر کے تاثرات ہیں جن سے مولانا یونس مالیگ کی شخصیت و شاعری کی اہمیت اور مقبولیت کا پتہ چلتا ہے۔ آخر میں ایک مقالہ مرتب کتاب:غلام مصطفی رضوی نے مولانا یونس مالیگ کے برادر مولانا محمد الیاس برکتی مرحوم پر بھی شامل کیا ہے۔
Maulana Yunus Maleg ki Naatiya Shayeri, Malegaon ki Mash'hoor o Maroof Maleg ke Akabir men jane jane wale Maulana Muhammad Yunus maleg ki natiya shayeri aur un ke mahasin pr mushtamil mqalat o mazameen ka majmua hai, Jise Ghulam Mustafa Razvi(Noori Mission, Malegaon) ne Tarteeb diya hai.