Maerafa Tul Quran Pehla Para description
معرفۃ القرآن علی کنزالعرفانbrمفتی محمد قاسم قادری عطاری نے بہت ہی پیارے انداز میں قرآن مجید کے پہلا پارہ کا لفظ بہ لفظ ترجمہ کیا ہےbrہرعام اورخواص باآسانی اس ترجمہ کو پڑھ کر فائدہ حاصل کرسکتا ہےbrدعوت اسلامی کے ادارہ نے اس کو ہر طرح سے چیک بھی کیا ہے brانشاء اللہ ایک نظر دیکھیں گے تو ضرور پڑھنے پر مجبور ہو جائیں گے آج ہی اس ایپ کو ڈاوں لوڈ کریں اور اپنے دوستوں اور اپنے احباب تک ضرور شیئر کریںbrاللہ ہم سب کو صحیح سمجھ کر قرآن پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے امینbrاس کی جلد اور صفحات نہات ہی خوبصورت ہیں اور دیکھنے والے کا دل جیت لینے والے انداز میں لکھائی کی گئِ ہےbrاس کو بغیر انٹرنیٹ کے بھی پڑھ سکتے ہیں مطلب آپ ڈاون لوڈ کر کے بھی پڑھ سکتے ہیںbrالفاظ کو قریب کر کے پڑھنے کی سہولت بھی موجود ہے