اصول الفقہ اردو جلد اول Usool Al Fiqh Urdu vol 1 description
یہ ایپلیکیشن المجتبی فائونڈیشن (طلاب سندھ، مقیم قم المقدسہ) کی طرف سے بنائی گئی ہے۔ اس میں علامہ الشیخ محمد رضا المظفر کے شھرہ آفاق کتاب اصول الفقہ جلد اول کا اردو ترجمہ پیش کیا گیا ہے۔
کتاب کا نام: اصول الفقہ
مولف: علامہ الشیخ محمد رضا المظفر
مترجم: نظیر احمد بہشتی
تصحیح: ذاکر حسیں طاھری
نظر ثانی: غلام قاسم تسنیمی
ایپ ڈویلپر: زوار رضا حسین الحسینی
ویب سائٹ: www.almujtaba14.com
WhatsApp: +989390912866