Faizan e Farz Uloom Radio Audi description
چوبیس گھنٹے فری چلنے والے اس ریڈیو پر آپ۔اللہ عزوجل کے بارے میں عقائد۔آسمانی کتابوں اورتقدیر کے بارے میں۔انبیاء اکرام کے بارے میں عقائد۔ایصال ثواب کےبارے میں ۔بدعت اور اس کی اقسام۔علم غیب مصطفی صلی
اللہ علیہ وسلم فرشتوں ۔جنت قیامت کے بارے میں عقائد کےبارے میں سننے گے الغرض بہت سارے موضوعات ہیں جوہمارے ذہن میں بھی نہیں آئیں گے ۔آپ خود بھی سنیں اور اپنے دوستوں کو بھی سننے کی دعوت دیں