Arabi Hikyat or Lateefey description
مختصر عربی حکایات اور لطیفے
طلبہ میں عربی ادب کا ذوق وشوق پیدا کرنے کے لیے چھوٹی چھوٹی مزیدار دلچسپ حکایات جمع کی گئیں تاکہ دلچسپی کی خاطر وہ عربی کی طرف مائل ہوں،حکایات طویل بھی نہیں ہیں تقریبا 250 حکایات پر مشتمل یہ کتاب ہے ،ساتھ ہی ساتھ مشکل الفاظ کے حل لغات بھی شامل ہیں تاکہ بغیر لغت کےپڑھا جاسکے ۔صفحات تقریبا ۔216
Mufti Gulrez Misbahi
Easy To Use
Simple UI
Zoom in /Zoom out